1️⃣Agr aap ko apni wife ko manana nhi aata to phir aap us ki Tareef Kia karo bar bar .wo buht khoosh hogi our ap ky saary kam kar de gi.💃
2️⃣Agr AP Apni Wife ky saath sakoon wali zindgi gurana chahty ho to kabhi bhi apni wife ko apny bary main Sach na batana.
04 agr aap ky saath koai masla hai apni wife ky bary main to share karo achy achy mashory ky lia
تین خواتین کراچی ائرپورٹ پر بیٹھی تھیں،ایک کا تعلق امریکہ سے ۔دوسری کا آسٹریلیا سے،جبکہ تیسری کا تعلق پاکستان سے تھا۔باتوں باتوں میں گھریلو کام کاج کا ذکر چل نکلا۔
امریکی خاتون نے کہا؛
”میں نے اپنے شوہر سے صاف کہہ دیا تھا کہ سنڈے کے سنڈے تمہیں کپڑے دھونا ہونگے‘ورنہ میں نوکری پر نہیں جاؤنگی۔میری بات اتنی پر اثر ہوئی کہ اس دن کے بعد سے آج تک میرا شوہر ہی کپڑے دھوتا ہے۔"
آسٹریلوی خاتون نے کہا! ”میں نے بھی ایسی ہی دھمکی دی تھی۔آج تک گھر کی صفائی میرا شوہر ہی کرتا ہے۔"
جب پاکستانی خاتون کی باری آئی تو اس نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا۔
”میں نے بھی ایسی ہی خواہش ظاہر کی تھی۔جب دوسرے روز سو کر اٹھی تو میرے گھر کا سارا کام ہوچکا تھا۔یہ دیکھکر میں پھولی نہیں سمائی۔فوراً اپنے شوہر کو بلا کر ان کا شکریہ ادا کیا۔جواب میں شوہر بولے۔
میرا شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ دوسرے کمرے میں موجود اپنی سوتن کا شکریہ ادا کرو۔جس نے یہ کام تمام کئے ہیں
😁😁
😂😂👇
Shadeed Single ky khawab
بیگم کے گالوں کو تھپکی مارتے ہوئے میں نے کہا؛
دعا کیجئے گا آج میتھ کا پیپر دینے جا رہا ہوں۔۔۔
بیگم؛ آپ تو پرسوں بھی پیپر دینے گئے تھے۔۔۔
ارے پگلی! وہ تو انگلش کا پیپر تھا اب تو مزید 5 پیپرز باقی ہیں، تقریباً دس سے بارہ دن کے دوران مکمل ہونگے کیونکہ ایک دو دن وقفے کے بعد اگلا پیپر ہوتا ہے۔۔۔ اور
اچھا جلدی بتا تیرے لئے کیا لاؤں۔۔؟
بیگم؛ کندھے اچکاتے ہوئے اور لبوں پہ مسکراہٹ بکھیرتے ہوئے پیپر کتنے بجے ختم ہوگی۔۔۔؟
جی 9 بجے سے شروع ہوگی اور 12 بجے ختم۔۔۔
مطلب کہ آپ دو بجے تک واپس آجائیں گے نا؟
ارے میرے پھول میں نےلاہور میں کونسے پکوڑے بیچنے ہیں۔۔۔دو گھنٹے کا سفر ہے ان شا اللہ دو بجے تک گھر پہنچ جاؤں گا۔۔۔
آپ نے بتایا نہیں کیا لے آنا ہے۔۔۔؟
چلیں آپ کے لئے مٹھائی لے کر ہی آؤں گا۔۔۔
جیسے ہی میں پیپر دے کر باہر نکلا بے اختیار میرے قدم سویٹس والے دکان کی طرف بڑھ گئے۔۔۔
وہاں سے ایک کلو مٹھائی پیک کروائی۔۔۔
گھر کی طرف رخ کیا، دو گھنٹے کا سفر ڈیڑھ گھنٹے میں طے کیا۔۔۔
بیگم نے دودھ کے گلاس کے ساتھ استقبال کیا،
کھانا کھایا اس کے بعد ان سے کہا مٹھائی لے کر آئیں، بیوی نے مٹھائی پیش کی، اور ایک رس گلا اٹھا کر میرے منہ میں رکھا، میں نے آدھا رس گلا کھایا اور آدھا رس گلا واپس اسے کھلایا، یوں ایک ایک کرکے رس گلے ایک دوسرے کے منہ میں ٹھونستے گئے، اور جب آخری رس گلا میں ان کے منہ میں ٹھونس رہا تھا کہ میری انگلی بھی ساتھ اس کے منہ میں گھس گئی، تیز دانتوں کی جکڑ کے ساتھ ہی درد کی شدید لہر سے میری چیخ نکل گئی، ہائے میری انگلی، ہائے میری انگلی۔۔۔
اتنے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا میں جو ابھی چارپائی سے اٹھ ہی رہا تھا کہ میرے ابو جو ساتھ والی چارپائی پر سوئے ہوئے تھے انھوں نے دوسرا تھپڑ بھی میرے گال پر جڑ دیا اور غصے سے کہا: کیوں چیخیں مار رہے ہو؟ کسی دوسرے کوسونے نہیں دو گے کیا.....؟
شدید کنوارگی کے سخت خواب۔۔۔۔😁😂
🌹🌻
Thirki logon ky lia
سارا سال لڑکیوں کے پیچھے زلیل ہوتے رہتے ہیں کبھی رکشے کے تو کبھی گرلز کالج کے باہر اور جب ان کے ہاتھ کوئی نہیں لگتی کوئی منہ نہیں لگاتی
تو 14 فروری کو بولتے ہیں
اللہ 14 فروری کو ہر بیٹی اور سب کی بہن کی عزت کی حفاظت فرمائے
جب رکشے کے پیچھے جاتے ہو تب نظر نہیں آتی کسی کی عزت
14 فروری کو ایسا کچھ نہیں ہوتا اپنی سوچ ٹھیک کرو اور جو غلط کرتے ہیں وہ بس 14 فروری کو ہی نہیں کرتے جنہوں نے غلط کرنا ہوتا وہ جب چاہے کر لیتے اور 14 فروری کو صرف لوور ہی نہیں شادی شدہ بھی ہسبنڈ وائف باہر جا کہ کھانا کھا کے ایک دوسرے کے ساتھ انجوائے کر لیتے
اپنی سوچ ٹھیک کرو
(نتیجہ) ہاتھ نا پہنچے تو انگور کھٹے ہیں
0 Comments